لاہور ائیرپورٹ کے قریب ریکی کرتے ہوئے دو مشتبہ افرد کو حراست میں لے لیا گیا، نقشے برآمد

لاہور ائیرپورٹ کے قریب ریکی کرتے ہوئے دو مشتبہ افرد کو حراست میں لے لیا گیا، ...
لاہور ائیرپورٹ کے قریب ریکی کرتے ہوئے دو مشتبہ افرد کو حراست میں لے لیا گیا، نقشے برآمد

  

لاہور (این این آئی) حساس اداروں نے لاہور کے علاقہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے قریب ریکی کرتے ہوئے دو مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں کے مطابق خفیہ اطلاع پر علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے جنوب سمت میں علی پارک کے قریب دو مشتبہ افراد کو ریکی کرتے ہوئے پایا گیا۔ جنہیں حرات میں لے کر ان کے قبضے سے نقشے بھی برآمد کرلئے گئے۔ مشتبہ افراد کو مزید تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا۔

مزید :

لاہور -