اسرائیلی عدالت نے زندہ جلا کر شہید کئے گئے فلسطینی بچے کے قتل کو بری کردیا

اسرائیلی عدالت نے زندہ جلا کر شہید کئے گئے فلسطینی بچے کے قتل کو بری کردیا
اسرائیلی عدالت نے زندہ جلا کر شہید کئے گئے فلسطینی بچے کے قتل کو بری کردیا

  

مقبوضہ بیت المقدس (این این آئی) اسرائیلی مقامی عدالت کی جانب سے ایک سال قبل مقبوضہ بیت المقدس میں اغواء کے بعد زندہ جلا کر شہید کئے گئے فلسطینی بچے کے قاتل کو بری قرار دینے پر شہید بچے کے والدین نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ شہید محمد ابو خضیر کے والد کا کہنا ہے کہ اسرائیلی عدالت نے تمام ترثبوت اور شواہد ہونے کے باوجود قاتل کو بری قرار دیکرانصاف کا خون کیا ہے۔

مزید :

بین الاقوامی -