بھارتی تاجروں کو ڈیوٹی فری زیورات کی نمائش کی اجازت دینے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنچ

بھارتی تاجروں کو ڈیوٹی فری زیورات کی نمائش کی اجازت دینے کا اقدام لاہور ...
بھارتی تاجروں کو ڈیوٹی فری زیورات کی نمائش کی اجازت دینے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنچ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی تاجروں کو سارک کے نام پر ڈیوٹی فری زیورات کی نمائش کی اجازت دینے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنچ کردیا گیا ہے۔
درخواست گزار نے عدالت کے روبرو موقف اپنایا ہے کہ بھارتی تاجروں کو زیورات کی ڈیوٹی فری نمائش کی اجازت دینے سے تین سے چار ارب روپے کا نقصان ہوگا۔حکومت کی طرف سے سارک کی آڑ میں معیشت کو نقصان پہنچایا جارہا ہے۔ درخواست گزار نے عدالت سے استدعا کی کہ بھارتی تاجروں کی ڈیوٹی فری نمائش روکنے کے احکامات جاری کیے جائیں۔

مزید :

لاہور -