راولپنڈی،سلنڈر دھماکہ،ایک شخص جاں بحق

راولپنڈی،سلنڈر دھماکہ،ایک شخص جاں بحق
راولپنڈی،سلنڈر دھماکہ،ایک شخص جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی(صباح نیوز)راولپنڈی میں ڈھیری حسن آباد کے علاقے میں سلنڈر دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے ۔پولیس کے مطابق گزشتہ روز راولپنڈی شہر کے علاقے حسن آباد میں سلنڈر کا زور دار ہوا جس کی شدت اتنی زیادہ تھی کہ اس کی آواز دور دور تک سنی گئی ، دھماکے میں تین افراد زخمی ہوگئے،زخمیوں کو علاج کے لئے مقامی ہسپتال میں داخل کرا دیا گیا ۔

مزید :

راولپنڈی -