سابق صدر آصف زرداری کی بریت کیخلاف درخواست دائر

سابق صدر آصف زرداری کی بریت کیخلاف درخواست دائر
سابق صدر آصف زرداری کی بریت کیخلاف درخواست دائر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )سابق صدر آصف زرداری کی نیب عدالت سے بریت کے فیصلے کیخلاف درخواست دائر کر دی گئی ۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں نیب کی جانب سے پراسیکیوٹر نے دو مختلف درخواستیں دائر کی  ہیں جن میں کہا گیا ہے کہ نیب کے پاس دیگر مقدمات بھی زیر تفتیش ہیں ۔آصف زرداری کی بریت کیخلاف دائر کی گئی دونوں درخواستیں رجسٹرار آفس نے موصول کر لی ہیں ۔