کراچی کے بلدیاتی انتخابات، صوبائی الیکشن کمیشن کے دفتر میں شکایت سینٹر قائم

کراچی کے بلدیاتی انتخابات، صوبائی الیکشن کمیشن کے دفتر میں شکایت سینٹر قائم
کراچی کے بلدیاتی انتخابات، صوبائی الیکشن کمیشن کے دفتر میں شکایت سینٹر قائم

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) صوبائی الیکشن کمیشن کے دفتر میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق شکایت سینٹر قائم کر کے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 6 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کیلئے 3 شکایت سینٹر قائم کئے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ضلع جنوبی اور وسطی کیلئے ایک ایک جبکہ ضلع ملیر اور کورنگی اور ضلعی شرقی و غربی کیلئے بھی ایک ایک سینٹر قائم کیا گیا ہے۔

مزید :

کراچی -