ملٹری پولیس وین کیس، اہم پیش رفت، گوگل نقشہ پروقت کے ساتھ ملٹری پولیس وین کے روٹ کی نشاندہی کرلی گئی

ملٹری پولیس وین کیس، اہم پیش رفت، گوگل نقشہ پروقت کے ساتھ ملٹری پولیس وین کے ...
ملٹری پولیس وین کیس، اہم پیش رفت، گوگل نقشہ پروقت کے ساتھ ملٹری پولیس وین کے روٹ کی نشاندہی کرلی گئی

  

کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) ملٹری پولیس وین پر حملہ کیس کی تفتیش میں اہم پیش رفت ہوئی ہے جس میں جیپ کے روٹ کی گوگل نقشہ پروقت کے ساتھ نشاندہی کر لی گئی ہے اور اسے تفتیش کا حصہ بنا لیا گیا ہے۔ مقامی میڈیا کے مطابق ملٹری پولیس وین کے روٹ کی گوگل نقشے سے وقت کے ساتھ نشاندہی کی گئی ہےجس کے مطابق جیپ 3بجکر 5منٹ 5سیکنڈ پر صدر دواخانے سے گزری،3بجکر 8منٹ 33سیکنڈ33سیکنڈ پر ریگل چوک پہنچی،3بجکر 10منٹ 56سیکنڈ پر جیپ نے موبائل مارکیٹ کراس کی جبکہ 3بجکر 19،مٹ پر جیپ جائے وقوعہ پر پہنچی۔

مزید :

کراچی -