کراچی سٹاک ایکسچینج میں 700سے زائد پوائنٹس کا اضافہ

کراچی سٹاک ایکسچینج میں 700سے زائد پوائنٹس کا اضافہ
کراچی سٹاک ایکسچینج میں 700سے زائد پوائنٹس کا اضافہ

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )کراچی سٹاک ایکسچینج میں 700سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوگیا ۔700سے زائد پوائنٹس کے اضافے سے کے ایس ای 100انڈیکس 32ہزار 421کی سطح پرپہنچ گیا ہے ۔

مزید :

بزنس -