بلدیاتی انتخابات ،پی ٹی آئی نے 7یونین کونسلز کے نتائج کو چیلنج کر دیا

بلدیاتی انتخابات ،پی ٹی آئی نے 7یونین کونسلز کے نتائج کو چیلنج کر دیا
بلدیاتی انتخابات ،پی ٹی آئی نے 7یونین کونسلز کے نتائج کو چیلنج کر دیا

  

اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف نے اسلام آباد بلدیاتی انتخابات کی سات یونین کونسلز کے نتائج کو رینٹرنگ افسروں کے دفاتر میں چیلنج کر دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کی جانب سے چیلنج کی جانے والی یونین کونسل نمبر 13،20،22،39،34،30اور 45شامل ہیں جبکہ آٹھویں یونین کونسل کو کل چیلنج کیا جائے گا جس میں چیئرمین کافیصلہ ٹاس کے ذریعے ہوناہے ۔

مزید :

اسلام آباد -اہم خبریں -