بھارتی وزیر خارجہ کی پاکستان آمد کی کوئی اطلاع نہیں ہے :ترجمان دفتر خارجہ

بھارتی وزیر خارجہ کی پاکستان آمد کی کوئی اطلاع نہیں ہے :ترجمان دفتر خارجہ
بھارتی وزیر خارجہ کی پاکستان آمد کی کوئی اطلاع نہیں ہے :ترجمان دفتر خارجہ

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ترجمان دفتر خارجہ نے کہاہے کہ بھارتی وزیر خارجہ کی پاکستان آمد کی کوئی اطلاع نہیں ہے ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ بھارتی وزیر خارجہ کے دورے کے حوالے سے ابھی تک کسی نے با قاعدہ آگاہ نہیں کیا ہے ۔اس سے قبل بھارتی میڈیا کی جانب سے دعویٰ کیا گیا تھا کہ بھارتی وزیر خارجہ کا پاکستان کے دورے پر آنے کا امکان ہے ۔

مزید :

قومی -