اوورسیز پاکستانی آبائی ملک میں سرمایہ کاری کریں ،مکمل تحفظ دیں گے:وزیر اعظم

اوورسیز پاکستانی آبائی ملک میں سرمایہ کاری کریں ،مکمل تحفظ دیں گے:وزیر اعظم
اوورسیز پاکستانی آبائی ملک میں سرمایہ کاری کریں ،مکمل تحفظ دیں گے:وزیر اعظم

  

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک )وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ اوورسیز پاکستانی ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں ،بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے مسائل حل کر نے کے لیے حکومت اقدامات کر رہی ہے ۔لندن میں وزیر اعظم سے برطانیہ میں ن لیگ کے صدر زبیر گل نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی ۔اس موقع پر وزیر اعظم نے کہا کہ بیرون ملک مقیم پاکستانی آبائی وطن میں سرمایا کاری کریں ،حکومت اوورسیزپاکستانیوں کی سرمایہ کاری کو مکمل تحفظ فراہم کرے گی ۔اس موقع پر زبیر گل نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے مسائل سے وزیر اعظم کو آگاہ کیا ۔

مزید :

قومی -