کراچی کے امن کو یرغمال بنانے والی قوتیں مٹادی جائیں گی :خواجہ آصف

کراچی کے امن کو یرغمال بنانے والی قوتیں مٹادی جائیں گی :خواجہ آصف
کراچی کے امن کو یرغمال بنانے والی قوتیں مٹادی جائیں گی :خواجہ آصف

  

واشنگٹن (ماینٹرنگ ڈیسک )وفاقی وزیر خواجہ آصف نے کہا ہے کہ کراچی کے امن کو یرغمال بنانے والی قوتیں مٹاد ی جائیں گی ۔واشنگٹن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ امن کے لیے ملکی سلامتی کے اداروں کے اہلکاروں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی ۔انہوں نے کہاکہ کراچی کا امن تباہ کرنے والوں کے خلاف آپریشن جاری رہے گا اور شہر سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک جاری رہے گا ،شہر میں ہر صورت روشنیاں واپس لائی جائیں گی ۔

مزید :

قومی -