جنر ل راشد محمود سے نائیجرین فضائیہ کے سربراہ کی ملاقات

جنر ل راشد محمود سے نائیجرین فضائیہ کے سربراہ کی ملاقات
جنر ل راشد محمود سے نائیجرین فضائیہ کے سربراہ کی ملاقات

  

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک )چیئر مین جوائنٹ چیفس آف سٹاف جنرل راشد محمود سے نا ئیجرین فضائیہ کے سربراہ نے ملاقات کی ہے جس میں دو طرفہ دفاعی تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ملاقات میں پیشہ وارانہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیا ل اور دونوں ملکوں کی مسلح افواج کے درمیان تعاون بڑھا نے کے عزم کا اعادہ کیاگیا۔اس موقع پر نائیجرین فضائیہ کے سربراہ نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستانی قوم اور افواج کی قربانیوں کوخراج تحسین پیش کیا ۔

مزید :

راولپنڈی -