کوئٹہ میں دھماکہ ،تین افراد زخمی

کوئٹہ میں دھماکہ ،تین افراد زخمی
کوئٹہ میں دھماکہ ،تین افراد زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک)بلوچستان کے صوبائی دارلحکومت کوئٹہ میں دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہو گئے ہیں ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق کوئٹہ کے علاقے باچا خان میں دھماکے سے تین افراد زخمی ہوگئے ہیں جنہیں ریسکیو ٹیموں نے ہسپتال پہنچا دیا ہے ۔پولیس نے جائے وقوعہ کو گھیرے میں لے کر تحقیقات کا آغاز شروع کردیا ۔

مزید :

کوئٹہ -