نائیجیریا، قومی سلامتی کے سابق سربراہ چوری کے الزام میں گرفتار

نائیجیریا، قومی سلامتی کے سابق سربراہ چوری کے الزام میں گرفتار
نائیجیریا، قومی سلامتی کے سابق سربراہ چوری کے الزام میں گرفتار

  

ابوجا(آئی این پی)نائیجیریا کے قومی سلامتی کے سابق مشیر سامبو ڈاسوکی کو بدعنوانی کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا، ان پر الزام تھا کہ وہ دو بلین ڈالر کی رقوم چوری کی کرنے کے مرتکب ہوئے ہیں، یہ رقوم انتہا پسند تنظیم بوکو حرام کے خلاف کارروائیوں پر خرچ ہونا تھیں۔ غیر ملکی میڈیاکے مطابقنائجیریا کے قومی سلامتی کے سابق مشیر سامبو ڈاسوکی کو بدعنوانی کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ایک تحقیقاتی پینل کی طرف سے ڈاسوکی پر فرد جرم عائد کیے جانے کے بعد نائجیریا کے صدر محمد بخاری نے ان کی گرفتاری کے احکامات جاری کے۔ ڈاسوکی ان الزامات کو مسترد کرتے ہیں۔

مزید :

بین الاقوامی -