لاہور میں پولیس کی کارروائی،دو مبینہ دہشتگرد گرفتار

لاہور میں پولیس کی کارروائی،دو مبینہ دہشتگرد گرفتار
لاہور میں پولیس کی کارروائی،دو مبینہ دہشتگرد گرفتار

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پولیس نے لاہور کے علاقے نواں کوٹ میں کارروائی کرتے ہوئے دو مبینہ دہشتگردوں کو حراست میں لے لیاہے ۔تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہناہے کہ دونوں مبینہ دہشتگرد جعلی نام سے ہوٹل میں کمرہ لے کر ٹھہرے ہوئے تھے جبکہ جبران اور اخلاص الدین کا تعلق وزیرستان ہے ۔پولیس نے دونوں افراد کو حراست میں لیتے ہوئے مزید تفتیش کیلئے تھانہ منتقل کر دیاہے ۔

مزید :

لاہور -