پاکستان سپر لیگ، فرنچائز کیلئے 7پیشکشیں شارٹ لسٹ کر لی گئیں

پاکستان سپر لیگ، فرنچائز کیلئے 7پیشکشیں شارٹ لسٹ کر لی گئیں
پاکستان سپر لیگ، فرنچائز کیلئے 7پیشکشیں شارٹ لسٹ کر لی گئیں

  

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سپر لیگ میں ٹیموں کی فرنچائز کیلئے سات پیشکشوں کو شارٹ لسٹ کر لیا گیا ہے۔ جیو نیوز کے مطابق عبوری طور پر ملنے والی ٹیکنیکل پیشکش میں بزنس پلان کا جائزہ لیا گیا جبکہ فنانشل پیشکش آج کھولی جائے گی۔ذرائع کے مطابق مطلوبہ رقم ملنے کی صورت میں آج ہی فرنچائز مالکان کا فیصلہ ہو جائے گا۔

مزید :

کھیل -