ہڈیارہ میں پولیس اور سی ٹی ڈی کا سرچ آپریشن، 11مشکوک افرادگرفتار

ہڈیارہ میں پولیس اور سی ٹی ڈی کا سرچ آپریشن، 11مشکوک افرادگرفتار

لاہور(وقائع نگار) ہڈیارہ کے علاقہ میں پولیس اور سی ٹی ڈی کا سرچ آپریشن 11مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ذرائع کے مطابق گزشتہ روز سی ٹی ڈی اور پولیس نے ہڈیارہ کے علاقہ میں سرچ آپریشن کیا اور 11مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا جن سے تفتیش کی جا رہی ہے۔

مزید : علاقائی