جامعہ زکریا لاہور کیمپس کے 185 طلبہ کے داخلوں اور امتحانی کوائف کی تصدیق نہ ہوسکی

جامعہ زکریا لاہور کیمپس کے 185 طلبہ کے داخلوں اور امتحانی کوائف کی تصدیق نہ ...

ملتان (سٹاف رپورٹر) زکریا یونیورسٹی لاہور کیمپس کے مختلف شعبہ جات کے 185 طلبا و طالبات کے داخلوں و امتحانات کے کوائف کی تصدیق نہیں ہو سکی‘ن میں مختلف غلطیاں ہیں‘ متعدد ایسے طلباء و طالبات کو بھی پاس ظاہر کیا گیا (بقیہ نمبر46صفحہ12پر )

ہے جن کے 45 فیصد سے کم نمبر تھے‘ تاہم اس بارے زکریا یونیورسٹی ملتان انتظامیہ نے تصدیق نہیں کی ہے۔ واضح رہے کہ لاہور کیمپس کے پاس شدہ طلبا و طالبات کو ڈگریاں جاری کرنے کے عدالت عالیہ کے حکم اور سینڈیکیٹ کے فیصلے کے بعد ان کے کوائف کی تصدیق کی گئی ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر