میونسپل و ٹاؤن کمیٹیوں کے میئر ‘ ڈپٹی میئر اور چیئرمینوں کے انتخابات کا شیڈول جاری

میونسپل و ٹاؤن کمیٹیوں کے میئر ‘ ڈپٹی میئر اور چیئرمینوں کے انتخابات کا ...

اوچشریف(نمائندہ پاکستان) الیکشن کمیشن نے پنجاب میں میٹروپولیٹن کارپوریشن، میونسپل کارپوریشنز، میونسپل کمیٹیوں اور ٹاؤن کمیٹیوں کے میئر، ڈپٹی میئر، چیئرمین اور وائس چیئرمین کے انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا ہے، 9اور 10دسمبر کاغذات نامزدگی وصول کیے جائیں گے جبکہ پولنگ22(بقیہ نمبر16صفحہ12پر )

دسمبرکو ہو گی، شیڈول کا اعلان ہوتے ہی میونسپل کمیٹی اوچ شریف کے چیئرمین اور وائس چیئرمین کے عہدے کے لئے جوڑ توڑ شروع ہو گیا ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر