ڈینگی بخار کے شبہ میں تونسہ کا رہائشی مریض نشتر میں داخل

ڈینگی بخار کے شبہ میں تونسہ کا رہائشی مریض نشتر میں داخل

ملتان ( وقائع نگار ) نشتر ہسپتال میں ڈینگی بخار کے شبہ میں مریض داخل ہوا ہے جو تونسہ شریف کا رہائشی ہے ‘ 32 سالہ اصغر ولد ندیم کی کراچی کی ایک نجی لیبارٹری سے ٹسٹ رپورٹ پازیٹو آئی ہے ‘ مریض کراچیمیں ایک سابق وزیر اعلیٰ کا گن مین (بقیہ نمبر40صفحہ12پر )

تھا جبکہ نشتر ہسپتال کے ڈاکٹرز اس کے مزید تصدیقی ٹسٹ کروا رہے ہیں ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر