گرانٹ فراہمی کے باوجود یونین کونسلوں کے دفاتر کی حالت ابتر

گرانٹ فراہمی کے باوجود یونین کونسلوں کے دفاتر کی حالت ابتر

ملتان (خبر نگار) پنجاب حکومت کی طرف سے ضلع ملتا ن میں نئی یونین کونسلوں کے دفاتر کے قیام اور فرنیچر کی خریداری جبکہ پرانی یونین کونسلوں کے دفتر کی تزئین و آرائش کیلئے گرانٹ فراہمی کے باوجود صورتحال بدستور ابتر، سائلین کو مسائل کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے بلدیاتی انتخابات سے قبل ضلع ملتان میں نئی حلقہ بندیوں کے تحت 56نئی یونین کونسلوں کا قیام عمل میں لایا گیا تھا اور ضلع ملتان میں کل یونین کونسلوں کی تعداد 129سے بڑھ کر 185ہو گئی تھی جس سے ضلع کونسل کی 117جبکہ میونسپل کارپوریشن کی 68یونین کونسلز شامل ہیں۔

یوسی حالت

مزید : ملتان صفحہ آخر