سورج میانی ڈسپوزل سٹیشن سے پولیو وائرس کی رپورٹ مثبت آنے پر محکمہ متحرک

سورج میانی ڈسپوزل سٹیشن سے پولیو وائرس کی رپورٹ مثبت آنے پر محکمہ متحرک

ملتان ( وقائع نگار ) سورج میانی ڈسپوزل سٹیشن سے پولیو وائرس کی رپورٹ پازیٹو آئی ہے جس پر ملتان میں پولیو کے خلاف خصوصی مہم شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ‘ یہ مہم 19 تا 21 دسمبر 2016 تک ہوگی ۔ مذکورہ مہم کے اختتام کے بعد دو روزوہ فالو اپ کا سلسلہ شروع کیا جائیگا ۔ اس مہم میں 5 سال سے کم عمر کے بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے حفاظتی قطرے پلائے جائیں گے ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر