فروری 2017میں منعقد ہونیوالی چولستان جیپ ریلی کے روٹ کو ڈیڑھ گنا بڑھا کر ساڑھے چار سو کلومیٹر کر دیا

فروری 2017میں منعقد ہونیوالی چولستان جیپ ریلی کے روٹ کو ڈیڑھ گنا بڑھا کر ساڑھے ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(خصوصی رپورٹر) آئندہ سال فروری 2017 میں منعقد ہونیوالی بارہویں چولستان جیپ ریلی کے روٹ کو پہلے سے ڈیڑھ گنا بڑھا کر ساڑھے چار سو کلومیٹر کر دیا گیا بارویں (بقیہ نمبر51صفحہ12پر )
چولستان جیپ ریلی منعقد کرانے کے سلسلہ میں گذشتہ روز ایک اعلیٰ سطحی اجلاس لاہور میں منعقد ہوا جس کی صدارت سینیٹر اور چیئرمین ٹاسک فورس برائے چلستان مسعود مجید نے کی اجلاس میں سکیورٹی ٹورازم پنجاب نیر اقبال مینجنگ ڈائریکٹر ٹورازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن آف پنجاب (ٹی ڈی سی پی) احمر ملک ، مینجنگ ڈائریکٹر چولستان تھارٹی نعیم اقبال، پولیس کے اعلٰی افسران ، وائلڈ لائف ریسکیو اور دیگر متعلقہ اداروں کے اعلیٰ افسران کے علاوہ ملتان اور لاہور کے فوربائی فورکلبز اور موٹر سپورٹس کے کھلاڑیوں نے شرکت کی اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ باروہویں چولستان جیپ ریلی کے پروگرامز اب تین روز کے بجائے چار روز پر مشتمل ہوں گے اور ان کا آغاز سے ہوگا جبکہ اختتام پذیر 14 فروری کی رات کو ہوگا ریلی قلعہ دراوڑ سے ہی شروع ہو کر یہی پر ہی اختتام پذیر ہوگی جبکہ ریس دو دن پر مشتمل ہوگی۔
ریلی روٹ