نشترہسپتال میں ایک ہی روز میں 2155 مریض داخل

نشترہسپتال میں ایک ہی روز میں 2155 مریض داخل

ملتان (وقائع نگار ) نشترہسپتال میں ایک ہی روز میں 2155 مریض داخل ہوئے ہیں ‘1103 بستروں کے ہسپتال میں پہلے ہی 1069 مریض داخل تھے جبکہ 1369 نئے مریض داخل ہوئے ہیں ۔ ایک پرائیویٹ مریض داخل ہوا ‘ 25 مریض ایک دن میں فوت ہوئے ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر