پیما کی سینٹرل ایگزیکٹو کونسل کا دو روزہ اجلاس کل سے شروع ہوگا

پیما کی سینٹرل ایگزیکٹو کونسل کا دو روزہ اجلاس کل سے شروع ہوگا

لاہور(جنرل رپورٹر)پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن (پیما) کی سینٹرل ایگزیکٹو کونسل کا دو روزہ اجلاس 3دسمبر سے مرکزی صدر ڈاکٹر عبدالمالک اجلاس کی زیر صدارت پیما ہاؤس لاہور میں شروع ہو رہا ہے۔ اجلاس میں پیما کے مختلف شعبہ جات کی گزشتہ 6ماہ کی رپورٹس پیش کی جائیں گی اور آئندہ کے لئے پلاننگ کی جائے گی۔ اس موقع پر آزاد کشمیر ، گلگت بلتستان اور چاروں صوبوں کے صدور بھی اپنی رپورٹس پیش کریں گے

مزید : میٹروپولیٹن 4