مٹہ پریس کلب کی کابینہ ختم ،اختیارات ایگزیکٹو کونسل کو منتقل

مٹہ پریس کلب کی کابینہ ختم ،اختیارات ایگزیکٹو کونسل کو منتقل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


مٹہ (نما ئندہ ) مٹہ پریس کلب کا کابینہ ختم کیا گیا ۔نئے الیکشن کیلئے اختیارات ایگزیکٹیوں کونسل کو دی گئی ۔ 10دسمبر کو الیکشن کو ہوگی ۔تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز مٹہ پریس کلب کا ایک اہم اجلاس زیر صدارت چیر مین جہانزیب منعقد ہوا ۔جس میں تمام ممبران نے شرکت کی ۔اجلاس میں پر یس کلب کے سال 2016کے کابینہ کو ختم کرنے کا باقاعدہ اعلان کیا گیا ۔اور الیکشن کیلئے اختیارات ایگزیکٹیوں کونسل کے چیر مین غفور خان شیدا اور کونسل کو حولہ کی گئی ۔پریس کلب کی الیکشن دس دسمبر کو ہوگی ۔