بزم کاروان عشق مصطفی تلہ گنگ کا میلاد نبیؐ کے حوالے سے اجلاس کاانعقاد

بزم کاروان عشق مصطفی تلہ گنگ کا میلاد نبیؐ کے حوالے سے اجلاس کاانعقاد

تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر)تلہ گنگ بزم کاروان عشق مصطفی تلہ گنگ کا میلاد نبی ﷺ کے حوالے سے اجلاس جمعرات کوزیرِ صدارت سرپرست اعلی بزم کاروان عشق مصطفی علامہ صابر ایوب نقشبندی جامع رحمانیہ نوریہ تلہ گنگ میں ہوا اجلاس میں بزم کاروان عشق مصطفی تلہ گنگ کے مجلس شوری کے تمام اراکین بزم کاروان عشق مصطفی اور بزم کاروان عشق مصطفی یوتھ ونگ کے تمام عہداران نے شرکت کی اجلاس میں عید میلاد النبی کے موقع پربزم کاروان عشق مصطفی کے زیر اہتمام تین دسمبر کو نکہ کہوٹ میں ہونے والی پرچم کشائی کی تقریب تلہ گنگ میں سات دسمبر کو ہونے والی سالانہ پرچم کشائی کی تقریب اور عید میلاد النبی کے دن کے حوالے سے لائے عمل طے کیاگیا۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر