ایک ارب کی ادویات کا سکینڈل، نیب نے سرکاری افسران سمیت 9 ملزموں کا 14 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کر دی

ایک ارب کی ادویات کا سکینڈل، نیب نے سرکاری افسران سمیت 9 ملزموں کا 14 روزہ ...
ایک ارب کی ادویات کا سکینڈل، نیب نے سرکاری افسران سمیت 9 ملزموں کا 14 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کر دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نیب نے عدالت سے ایک ارب روپے کی ادویات سکینڈل کیس میں 9 ملزموں کا 14 روزہ جسمانی ریمانڈ دینے کی استدعا کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایک ارب روپے کی ادویات سکینڈل کیس میں سیکرٹری ڈرگ ارشد فاروق سمیت فارما سیوٹیکل کمپنیز کے ڈائریکٹرز کو عدالت پیش کیا گیا اور عدالت سے سرکاری افسران سمیت تمام ملزمان کے 14 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی۔ ذرائع کے مطابق نیب حکام کا کہنا ہے کہ فارما سیوٹیکل کمپنی کے 5 ڈائریکٹرز پلی بارگین کر رہے ہیں۔