ملکی تاریخ کا بڑا اراضی سکینڈل، لاہور ہائیکورٹ نے آج جامع رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیدیا

ملکی تاریخ کا بڑا اراضی سکینڈل، لاہور ہائیکورٹ نے آج جامع رپورٹ پیش کرنے کا ...
ملکی تاریخ کا بڑا اراضی سکینڈل، لاہور ہائیکورٹ نے آج جامع رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیدیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) ملکی تاریخ کا بڑا اراضی سکینڈل بے نقاب کرنے پر پنجاب حکومت ہل کر رہ گئی ہے اور لاہور ہائیکورٹ نے آج جامع رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیدیا ہے۔

اداکارہ قسمت بیگ کے قتل میں ملوث مقتولہ کے دوست سمیت چار ملزم گرفتار
تفصیلات کے مطابق ملکی تاریخ کا بڑا اراضی سکینڈل بے نقاب ہونے پر لاہور ہائیکورٹ نے آج اس کی جامع رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا ہے جس پر پنجاب حکومت میں تھرتھلی مچ گئی ہے۔

عہدہ سنبھالنے کے بعد اگر ڈونلڈ ٹرمپ بیرون ملک دوروں کا منصوبہ بناتے ہیں تو اس میں پاکستان بھی شامل ہو گا:ترجمان وائٹ ہاﺅس
ذرائع کا کہنا ہے کہ لاہور ہائیکورٹ کے حکم کے بعد جعل سازوں کی کارروائیوں کا تمام ریکارڈ مرتب کیا جا رہا ہے۔ واضح رہے کہ جعل سازوں اور دھوکہ بازوں نے فرضی عدالتوں کے جعلی فیصلوں کے ذریعے اربوں روپے کی لوٹ مار کی۔

مزید :

لاہور -