اوپیک معاہدے کیلئے سعودی عرب اور ایران کو راضی کرنے کیلئے پیوٹن نے اہم کردار ادا کیا

اوپیک معاہدے کیلئے سعودی عرب اور ایران کو راضی کرنے کیلئے پیوٹن نے اہم کردار ...
اوپیک معاہدے کیلئے سعودی عرب اور ایران کو راضی کرنے کیلئے پیوٹن نے اہم کردار ادا کیا

  


ماسکو (ویب ڈیسک) 15 سال میں روس کے ساتھ اوپیک کے پہلے معاہدے کیلئے ایران اور سعودی عرب کو اختلافات ایک طرف رکھ کر اس معاہدے کیلئے راضی کرنے میں روسی صدر پیوٹن کا اہم کردار ہے۔ اوپیک کے اجلاس سے قبل روسی صدر نے سعودی نائب ولی عہد محمد بن سلمان، ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای اور صدر حسن روحانی سے ملاقات میں دونوں ممالک کو روس کے ساتھ اس معاہدے کیلئے تبادلہ خیال کیا۔

’روس کے اس جدید ترین ہتھیار کا ہمارے پاس کوئی توڑ نہیں‘ امریکی فوج نے ہاتھ کھڑے کردئیے، ایسی بات کہہ دی کہ امریکی خوف میں ڈوب گئے

ریاض اور تہران کے درمیان ثالث کا کردار اہم ہے اور ایک سال قبل شام کی خانہ جنگی میں فوجی مداخلت کے بعد معاہدے کیلئے سعودی عرب اور ایران کو رضامند کرنا مشرق وسطیٰ میں روس کے بڑھتے ہوئے اثر و رسوخ کا ثبوت ہے۔

مزید : بین الاقوامی