اوپن مارکیٹ میں ڈالر 20پیسے مزید مہنگا ہو گا

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 20پیسے مزید مہنگا ہو گا
اوپن مارکیٹ میں ڈالر 20پیسے مزید مہنگا ہو گا

  


کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ ہو گیا ۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر روپے کے مقابلے میں 20پیسے مہنگا ہو گیا ہے ۔ اس وقت ڈالر 108روپے 20پیسے کی بجائے 108روپے 50پیسے میں مل رہا ہے ۔

مزید : بزنس