عمران خان کی انیل کپور سے ملاقات ، پاک بھارت تعلقات پر کوئی بات نہیں ہوئی:شاہ محمود قریشی

عمران خان کی انیل کپور سے ملاقات ، پاک بھارت تعلقات پر کوئی بات نہیں ہوئی:شاہ ...
عمران خان کی انیل کپور سے ملاقات ، پاک بھارت تعلقات پر کوئی بات نہیں ہوئی:شاہ محمود قریشی

  


ملتان(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماءشاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ چیئر مین تحریک انصاف عمران خان کی انیل کپور سے ملاقات ہوئی تھی،ملاقات میں دونوں کے درمیان پاک بھارت تعلقات پر کوئی بھی بات نہیں ہوئی۔

عمران خان 2018 میں قسمت آزمائی کریں،پاناما لیکس کے غبارے سے ہوا نکل رہی ہے:حمزہ شہباز

تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ عمران خان اپنے دوست کی بہن کی شادی پر لندن گئے تھے، شادی کی تقریب کے میزبان نے ہی انیل کپورکو شادی میں بلایا ہواتھا۔ان کا کہنا تھا کہ پاناما لیکس کے کیس میں تحریک انصاف اپنا موقف دے چکی ہے،یہ اب حکومت کا کیس نہیں رہا۔

مزید : ملتان