اینٹی کرپشن پولیس کی کارروائی ،محکمہ ریوینیو کا پٹواری گرفتار

اینٹی کرپشن پولیس کی کارروائی ،محکمہ ریوینیو کا پٹواری گرفتار
اینٹی کرپشن پولیس کی کارروائی ،محکمہ ریوینیو کا پٹواری گرفتار

  


جامشورو (مانیٹرنگ ڈیسک) جامشورو اور دادو میں اینٹی کرپشن پولیس کی جانب سے کارروائی کی گئی ،محکمہ ریوینیو کا پٹواری گرفتارکرلیا گیا ہے۔

ملک میں غربت میں اضافہ ہورہا،وزیر خزانہ کس معیشت کی ترقی کی خبریں دیتے ہیں:لیاقت بلوچ

تفصیلات کے مطابق اینٹی کریشن پولیس کا کہنا تھا کہ گرفتار ہونے والے پٹواری علی لاشاری پرپہلے سے 12 مقدمے درج تھے۔ملزم پرسرکاری زمین کے ریکارڈ میں جعلسازی کے الزامات ہیں۔پولیس کی جانب سے گرفتاریوں کے لئے مزیدچھاپے مارے جا رہے ہیں جبکہ علی لاشاری کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کردی گئی ہے۔

مزید : جامشورو