کشمیری اپنی آ زادی کے لئے متحد ہیں ، حریت پسند قیادت بھی ایک ہوچکی ہے: میر واعظ عمر فاروق

کشمیری اپنی آ زادی کے لئے متحد ہیں ، حریت پسند قیادت بھی ایک ہوچکی ہے: میر ...
کشمیری اپنی آ زادی کے لئے متحد ہیں ، حریت پسند قیادت بھی ایک ہوچکی ہے: میر واعظ عمر فاروق

  


سری نگر:(مانیٹرنگ ڈیسک) حریت رہنماءمیر واعظ عمر فاروق نے کہا ہے کہ کشمیری اب اپنی آ زادی کے لئے متحد ہیں ، آزادی کے لیے حریت پسند قیادت بھی ایک ہوچکی ہے۔

’اوئے کچھ کر گزر‘ پاکستان کی پہلی آن لائن فلم

تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ہمارے تعلیمی اور مذہبی اداروں پر بھی قبضہ کیا گیا ہے،عالمی برادری اس کا نوٹس لے۔ کشمیری آزادی کے لیے جان، مال، اولاد اور کاروبار کی قربانی دے رہے ہیں، ہمارے مذہبی، انسانی اور سماجی حقوق پامال کردیے گئے ہیں جبکہ آزادی کی جنگ میں ہزاروں نوجوان شہید اور زخمی ہو چکے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ ابھی بھی بڑی تعداد میں نوجوان جیلوں میں ہیں،بعض نوجوانوں کو بینائی سے بھی محروم کیا جارہا ہے۔

مزید : بین الاقوامی