فیصل آباد میں موٹر سائیکل ایمبولینس سروس کا آغاز

فیصل آباد میں موٹر سائیکل ایمبولینس سروس کا آغاز
فیصل آباد میں موٹر سائیکل ایمبولینس سروس کا آغاز

  

فیصل آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)فیصل آباد میں موٹر سائیکل ایمبولینس سروس شروع کر دی گئی جس کامقصد شہریوں کو کم وقت میں فوری طبی امداد فراہم کرنا ہے۔100موٹر سائیکل ایمبولینسوں نے جمعرات سے کام شروع کر دیا تھا تاہم باقاعدہ افتتاح سے قبل موٹرسائیکل ایمبولینسوں نے شہر میں مارچ کیا۔رش والی جگہوں پر موٹر سائیکل ایمبولینس سروس کارگر ہو گی،اس سے قبل ٹریفک کے دباو کے باعث اکثر ایمبولینسوں کو مسئلہ ہوتا تھا۔

ڈیلی پاکستان کے یو ٹیوب چینل کو سبسکرائب کرنے کیلئے یہاں پر کلک کریں

مزید : فیصل آباد