نئی دہلی،سمندری طوفان اور تیز ہواوں کے باعث بھارت اور سری لنکا میں16افراد ہلاک ہوگئے: بھارتی میڈیا

نئی دہلی،سمندری طوفان اور تیز ہواوں کے باعث بھارت اور سری لنکا میں16افراد ...
نئی دہلی،سمندری طوفان اور تیز ہواوں کے باعث بھارت اور سری لنکا میں16افراد ہلاک ہوگئے: بھارتی میڈیا

  

نئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارت اور سری لنکا میں سمندری طوفان کے باعث 16افراد اجان کی بازی ہارگئے۔

تفصیلات کے مطابق سری لنکااور بھارت میں سمندر طوفان اور تیز ہواوں کے نتیجے میں مجموعی طور پر 16افرادکو اپنی جان سے ہاتھ دھونا پڑا جن کی تفصیل کچھ یوں ہے۔ تیزہواسے سائن بورڈزگرنے سے بھارت میں9اور سر ی لنکا میں 7 افراد ہلاک ہوئے۔یہی نہیں تیزہواکیساتھ موسلادھاربارش کے باعث ہزاروں درخت جڑسے اکھڑگئے جبکہ طوفان کے باعث بھارت کی 250کشتیاں بھی لاپتہ ہیں۔

ڈیلی پاکستان کے یو ٹیوب چینل کو سبسکرائب کرنے کیلئے یہاں پر کلک کریں

مزید : بین الاقوامی