امریکی وزیر دفاع جنوبی ایشیا کے 5 روزہ دورے پر روانہ،4 دسمبر کو پاکستان آئیں گے

امریکی وزیر دفاع جنوبی ایشیا کے 5 روزہ دورے پر روانہ،4 دسمبر کو پاکستان آئیں ...
امریکی وزیر دفاع جنوبی ایشیا کے 5 روزہ دورے پر روانہ،4 دسمبر کو پاکستان آئیں گے

  

واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکی وزیردفاع مشرق وسطیٰ،مغربی افریقااورجنوبی ایشیاکے5روزہ دورے پرروانہ ہو گئے ،پینٹاگون کے مطابق امریکی وزیردفاع جیمزمیٹس 4دسمبرکوپاکستان کادورہ کریں گے،امریکی وزیر دفاع اردن اور پھر پاکستان آئیں گے،امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس پہلے مرحلے میں مصر پہنچیں گے۔

مزید پڑھیں:۔حکومت اور تحریک صراط مستقیم کے درمیان مذاکرات کامیاب، ڈاکٹر اشرف جلالی نے مال روڈ پر جاری دھرنا ختم کردیا

پینٹا گون کے کا کہناہے کہ امریکی وزیردفاع کی وزیراعظم شاہدخاقان عباسی سے ملاقات متوقع ہے جبکہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے بھی ملاقات کا امکان ہے،جیمز میٹس دورے کے آخری مرحلے میں کویت جائیں گے۔

ڈیلی پاکستان کے یو ٹیوب چینل کو سبسکرائب کرنے کیلئے یہاں کلک کریں

مزید : بین الاقوامی