ملتان،تیزرفتار ٹرک کی زد میں آ کر باپ ،بیٹا جاں بحق،2 بچے زخمی

ملتان،تیزرفتار ٹرک کی زد میں آ کر باپ ،بیٹا جاں بحق،2 بچے زخمی
ملتان،تیزرفتار ٹرک کی زد میں آ کر باپ ،بیٹا جاں بحق،2 بچے زخمی

  

ملتان(ڈیلی پاکستان آن لائن)ملتان میں تیز رفتار ٹرک کی زد میں آکر باپ ،بیٹا جاں بحق اور2 بچے زخمی ہو گئے،پولیس کے مطابق ٹرک بہاولپور سے ملتان آ رہا تھا کہ قصبہ مڑل کے قریب ٹرک کی زدمیں آکرباپ اوربیٹاجاں بحق جبکہ 2 بچے زخمی ہو گئے ،حادثے میں جاں بحق اور زخمی افراد کو ہسپتال منتقل کردیا گیا،حادثے کے شکار افراد کے لواحقین نے احتجاج کرتے ہوئے سڑک بلاک کردی،جس سے ٹریفک کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔

ڈیلی پاکستان کے یو ٹیوب چینل کو سبسکرائب کرنے کیلئے یہاں کلک کریں

مزید : ملتان