پشاور زرعی ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ پر حملہ قابل مذمت، دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے پاکستان کے ساتھ کام جاری رکھیں گے،امریکا

پشاور زرعی ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ پر حملہ قابل مذمت، دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے ...
پشاور زرعی ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ پر حملہ قابل مذمت، دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے پاکستان کے ساتھ کام جاری رکھیں گے،امریکا

  

واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکاکی پشاورزرعی ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ پرحملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا کو متاثرین کے خاندانوں سے مکمل ہمدردی ہے،ترجمان محکمہ خارجہ ہیدرنوارٹ نے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں پاکستانی حکومت اورعوام کےساتھ ہیں،حملے میں شہیدافرادکے اہلخانہ سے اظہاریکجہتی اورزخمیوں کی صحت یابی کیلئے دعاگوہیں،ترجمان کا کہناتھا کہ دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے پاکستان کے ساتھ کام جاری رکھیں گے۔

ڈیلی پاکستان کے یو ٹیوب چینل کو سبسکرائب کرنے کیلئے یہاں کلک کریں

مزید : بین الاقوامی