سرکا درد جیسا بھی ہو،بس یہ وظیفہ کرلیں،درد سے جان چھوٹ جائے گی

سرکا درد جیسا بھی ہو،بس یہ وظیفہ کرلیں،درد سے جان چھوٹ جائے گی
سرکا درد جیسا بھی ہو،بس یہ وظیفہ کرلیں،درد سے جان چھوٹ جائے گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بعض لوگوں کو سرد میں شدید درد ہوتا ہے۔وہ درد شقیقہ ہو سکتا ہے یا عام سردرد بھی۔ ایسے مریض کو چاہئے کہ زعفران اور عرق گلاب کے ساتھ روٹی کے7لقموں پر اللہ رب العزت کا اسم مبارک یا غفور لکھ کر کھائے تو7لقمے کھانے کے بعد درد کا فوراً ختم ہو جائے گا ۔ اگر یہ عمل21دن کرلے تو پیچیدہ سے پیچیدہ سردرد بھی ختم ہو جاتا ہے۔اگر ایسا نہ کر سکے تو کاغذ کے ایک ٹکڑے پر7 مرتبہ یا غفور لکھ کر پانی میں حل کرکے پیئے ،ان شاءاللہ سرکا درد ختم ہو جائے گا۔

ڈیلی پاکستان کے یو ٹیوب چینل کو سبسکرائب کرنے کیلئے یہاں پر کلک کریں


۔۔۔
پیر ابو نعمان رضوی سیفی فی سبیل للہ روحانی رہ نمائی کرتے اور دینی علوم کی تدریس کرتے ہیں ۔ان سے اس ای میل پررابطہ کیا جاسکتا ہے۔peerabunauman@gmail.com

وہ خوش نصیب درخت جس نے عشق رسولﷺ میں رورو کر صحابہ کرامؓ کو بھی آبدیدہ کردیا تھا،پھراسکی تقدیر کا فیصلہ کیا ہوا،جان کر عاشقان رسول ﷺ اسکی نسبت پر فخر کریں گے

مزید :

روشن کرنیں -