وفاقی دارالحکومت میں پولیس کا سرچ آپریشن ،2افغان باشندوں سمیت 17افراد گرفتار

وفاقی دارالحکومت میں پولیس کا سرچ آپریشن ،2افغان باشندوں سمیت 17افراد گرفتار
وفاقی دارالحکومت میں پولیس کا سرچ آپریشن ،2افغان باشندوں سمیت 17افراد گرفتار

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پولیس نے سرچ آپریشن کر کے 2افغان باشندوں سمیت 17مشکوک افراد کو گرفتار کر لیا ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق تھانہ ترنول کی حدود میں پولیس نے سرچ آپریشن کیا اور شناختی کوائف نہ ہونے پر 2افغان باشندوں سمیت 17مشکوک افراد کو گرفتار کرلیا جنہیں مزید تفتیش کے لیے تھانے میں منتقل کردیا گیا ۔

ڈیلی پاکستان کا یو ٹیوب چینل سبسکرائب کرنے کے لیے یہاں کلک کریں

مزید : اسلام آباد