ایم کیو ایم کے سابق رہنما سلیم شہزاد کا اپنی پارٹی بنانے کا اعلان

ایم کیو ایم کے سابق رہنما سلیم شہزاد کا اپنی پارٹی بنانے کا اعلان
ایم کیو ایم کے سابق رہنما سلیم شہزاد کا اپنی پارٹی بنانے کا اعلان

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)ایم کیو ایم کے سابق رہنما سلیم شہزاد نے اپنی پارٹی بنانے کا اعلان کر دیا،میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سلیم شہزاد کا کہناتھا کہ ہماری پارٹی میں چائنا کٹنگ والے ہوں گے نہ ٹارگٹ کلرز، ہماری پارٹی میں ڈرائی کلینرزبھی نہیں ہوں گے۔

مزید پڑھیں:۔پشاور،زرعی ڈائریکٹوریٹ پرحملے کامقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج ،مقدمے میں قتل،اقدام قتل اور دہشتگردی کی دفعات شامل

سابق ایم کیو ایم رہنما نے کہا کہ ہمارے دروازے سب کیلئے کھلے ہیں،16 دسمبرکواورنگی میں جلسہ کروں گا،سلیم شہزاد نے کہا کہ آئندہ انتخابات میں بھرپور حصہ لوں گا اوردیگر حلقوں سے بھی امیدوار کھڑے کریں گے ۔

ڈیلی پاکستان کے یو ٹیوب چینل کو سبسکرائب کرنے کیلئے یہاں کلک کریں

مزید : کراچی