جامشورو یونیورسٹی کے پروفیسر رفیق میمن قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے

جامشورو یونیورسٹی کے پروفیسر رفیق میمن قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے
جامشورو یونیورسٹی کے پروفیسر رفیق میمن قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

جامشورو (ڈیلی پاکستان آن لائن)جامشورو یونیورسٹی کے پروفیسر رفیق میمن قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے ، نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز کے مطابق رفیق میمن جامشورو سے ٹھٹھہ جا رہے تھے کہ راستے میں نامعلوم افراد نے ان کی گاڑی پر فائرنگ کرد ی ،تاہم قاتلانہ حملے میں وہ محفوظ رہے،رفیق میمن انگریزی ڈیپارٹمنٹ کے پروفیسر ہیں،پولیس نے ملزموں کی تلاش شروع کر دی۔

ڈیلی پاکستان کے یو ٹیوب چینل کو سبسکرائب کرنے کیلئے یہاں کلک کریں

مزید : جامشورو