بھولا ریکارڈ کا نقصان ہوگیا

بھولا ریکارڈ کا نقصان ہوگیا
بھولا ریکارڈ کا نقصان ہوگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

گجرات(ویب ڈیسک) سوشل میڈیا سے شہرت پانیوالے بھولا ریکارڈ کا نقصان ہوگیا، آگ لگنے سے دکان جل گئی۔تفصیلات کے مطابق گجرات کے مین بازار میں بھولا ریکارڈ کی سونے کی دکان تھی جس میں رات گئے شارٹ سرکٹ سے آگ بھڑک اٹھی تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

مزید :

گجرات -