پشاور ایک بار پھر بڑی تباہی سے بچ گیا،2 دہشتگرد بارودی مواد سمیت گرفتار

پشاور ایک بار پھر بڑی تباہی سے بچ گیا،2 دہشتگرد بارودی مواد سمیت گرفتار
پشاور ایک بار پھر بڑی تباہی سے بچ گیا،2 دہشتگرد بارودی مواد سمیت گرفتار

  

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پشاور ایک بار پھر بڑی تباہی سے بچ گیا،2 دہشتگردوں کو بارودی مواد سمیت گرفتار کر لیا گیا،میڈیا رپورٹس کے مطابق پشاور کے علاقے جمعہ خان خوڑناصرباغ میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 2 دہشت گردوں کو بارودی موادسمیت گرفتارکرلیا،جس سے صوبائی دارالحکومت بڑی تباہی سے بچ گیا،دہشت گردوں کے قبضے سے 8بارودی اسٹک اور 30بورپستول برآمدہوئے،سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار دہشتگردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہےاور وہ ٹارگٹ کلنگ کے مقدمات میں بھی مطلوب تھے۔

ڈیلی پاکستان کے یو ٹیوب چینل کو سبسکرائب کرنے کیلئے یہاں کلک کریں

مزید : پشاور