میری سکیورٹی اللہ کے ہاتھ میں ہے،نوازشریف نے سٹیج پر آتے ہی بلٹ پروف شیشہ ہٹا دیا

میری سکیورٹی اللہ کے ہاتھ میں ہے،نوازشریف نے سٹیج پر آتے ہی بلٹ پروف شیشہ ہٹا ...
میری سکیورٹی اللہ کے ہاتھ میں ہے،نوازشریف نے سٹیج پر آتے ہی بلٹ پروف شیشہ ہٹا دیا

  

کوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعظم نوازشریف نے پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے جلسے میں سٹیج پر آتے ہی بلٹ پروف شیشہ ہٹا دیا،نوازشریف کا جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ میر ی سکیورٹی اللہ کے ہاتھ میں ہے،مجھے کہاگیا کہ سکیورٹی کیلئے بلٹ پروف شیشہ لگایا گیا ہے لیکن میں نے شیشہ ہٹوادیا تاکہ آپ مجھے اور میں آپ کو دیکھ سکوں،ان کا کہناتھا کہ میرااور بلوچستان کے عوام کا گہرا تعلق ہے ،جس میں کوئی چیز حائل نہیں ہو سکتی.

ڈیلی پاکستان کا یو ٹیوب چینل سبسکرائب کرنے کے لیے یہاں کلک کریں

مزید : قومی