خیبرپختونخوا کی حکومت طالب علموں کو تحفظ دینے میں ناکام ہو گئی،غلام احمد بلور

خیبرپختونخوا کی حکومت طالب علموں کو تحفظ دینے میں ناکام ہو گئی،غلام احمد ...
خیبرپختونخوا کی حکومت طالب علموں کو تحفظ دینے میں ناکام ہو گئی،غلام احمد بلور

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)اے این پی کے رہنما غلام احمد بلور نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت طالب علموں کوتحفظ دینے میں ناکام ہوگئی ہے ،ہمارے دورحکومت میں حملے ہم پرہوتے تھے لیکن عوام محفوظ رہتے تھے،خیبرٹیچنگ ہسپتال میں دہشتگردوں کے حملے میں زخمی افراد کی عیادت کے موقع میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ صوبائی حکومت نے طالبان کوساتھی بنایاہواہے،قومی اسمبلی میں طلباپرحملوں سے متعلق آوازاٹھاؤں گا۔

ڈیلی پاکستان کا یو ٹیوب چینل سبسکرائب کرنے کے لیے یہاں کلک کریں

مزید :

پشاور -