سرائے عالمگیر، تیز رفتاری گاڑی کی ٹرک سے ٹکر،آتشزدگی سے 4 افراد جھلس کر جاں بحق

سرائے عالمگیر، تیز رفتاری گاڑی کی ٹرک سے ٹکر،آتشزدگی سے 4 افراد جھلس کر جاں ...
سرائے عالمگیر، تیز رفتاری گاڑی کی ٹرک سے ٹکر،آتشزدگی سے 4 افراد جھلس کر جاں بحق

  

سرائے عالمگیر(ڈیلی پاکستان آن لائن)سرائے عالمگیرمیں تیز رفتار گاڑی سڑک کنارے کھڑے ٹرک سے جا ٹکرائی جس کے نتیجے میں گاڑی میں آتشزدگی سے 4 افراد جھلس کر جاں بحق ہو گئے،میڈیا رپورٹس کے مطابق حادثہ تیز رفتار کے باعث پیش جب تیز رفتاری گاڑی سڑک کنارے کھڑے ٹرک سے جا ٹکرائی جس سے گاڑی میں آگ بھڑک اٹھی اور گاڑی میں سوار 4 افرا دجھلس کر جاں بحق ہو گئے،واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور جاں بحق افراد کی لاشیں ہسپتال منتقل کردیں۔

ڈیلی پاکستان کا یو ٹیوب چینل سبسکرائب کرنے کے لیے یہاں کلک کریں

مزید : جہلم