بھارتی بحریہ نے ایٹمی آبدوزوں کی تیاری شروع کردی

بھارتی بحریہ نے ایٹمی آبدوزوں کی تیاری شروع کردی
بھارتی بحریہ نے ایٹمی آبدوزوں کی تیاری شروع کردی

  

نئی دہلی(صباح نیوز)بھارتی بحریہ نے 6 ایٹمی آبدوزوں کی تیاری شروع کردی ہے ۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ادارے کے مطابق روسی ذرائع ابلاغ نے کہا ہے کہ بھارتی بحریہ نے ایٹمی آبدوزوں کی تیاری زور شور سے شروع کردی ہے،تیار کی جانے والی ان آبدوزوں کی تعداد 6ہو گی۔روسی میڈیا نے یہ بھی دعویٰ کیا ہے کہ بھارت کے پاس اس سے قبل بھی کم از کم 2 ایٹمی آبدوزیں موجودہیں۔

ڈیلی پاکستان کے یو ٹیوب چینل کو سبسکرائب کرنے کیلئے یہاں پر کلک کریں

مزید : بین الاقوامی